May 31, 2025 3:07 PM

printer

ٹینس میں، فرینچ اوپن کے مردوں کے ڈبلز میں بھارت کے یوکی بھامبری اور امریکہ کے اُن کے ساتھی کھلاڑی  کی جوڑی تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی ہے۔

ٹینس میں، فرینچ اوپن کے مردوں کے ڈبلز میں بھارت کے یوکی بھامبری اور امریکہ کے اُن کے ساتھی کھلاڑی  رابرٹ Galloway کی جوڑی تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی ہے۔ آج پیرس میں ایک سنسنی خیز مقابلے میں اس جوڑی نے Nikola-Mektic اور مائیکل وینس کی جوڑی کو شکست دی۔ اب کوارٹر فائنل میں پہنچنے کیلئے، بھامبری اور Galloway کی اس جوڑی کا مقابلہ امریکہ کے کرسچین Harrison اور ایوان کنگ کی جوڑی سے ہوگا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔