November 16, 2025 2:56 PM

printer

ٹینس میں، اٹلی میں Turin کے مقام پر آج رات ATP فائنل چمپئن شپ مقابلے میں اسپین کے سرکردہ کھلاڑی Carlos Alcaraz کا مقابلہ Yannik Sinner سے ہوگا

ٹینس میں، اٹلی میں Turin کے مقام پر آج رات ATP فائنل چمپئن شپ مقابلے میں اسپین کے سرکردہ کھلاڑی اور دو مرتبہ عالمی نمبر ایک رہنے والے کھلاڑی Carlos Alcaraz کا مقابلہ Yannik Sinner سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق رات ساڑھے 10 بجے شروع ہوگا۔ Alcaraz اِس سال کسی ٹورنامنٹ کے فائنل میں 11ویں مرتبہ کھیل رہے ہیں۔ اِس طرح وہ 2013 میں رافیل نڈال کے بعد سے ATP Finals میں پہنچنے والے اسپین کے پہلے کھلاڑی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔