ٹیسلا کے چیف ایگزکیٹیو افسر Elon Musk نے کہا ہے کہ وہ اِس سال کے اواخر میں بھارت کے دورے پر آئیں گے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے سوشل میڈیا پوسٹ کے تناظر میں انھوں نے یہ بھی کہا کہ جناب مودی سے گفتگو کرنا اُن کیلئے بڑے اعزاز کی بات ہے۔کل وزیر اعظم نریندر مودی نے جناب Musk سے فون پر بات کی تھی اور ٹیکنالوجی اور اختراع کے شعبوں میں اشتراک پر تبادلہ خیال کیا تھا۔
Site Admin | April 19, 2025 9:51 PM
ٹیسلا کے چیف ایگزکیٹیو افسر Elon Musk نے کہا ہے کہ وہ اِس سال کے اواخر میں بھارت کے دورے پر آئیں گے
