ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 3, 2025 2:55 PM

printer

ٹیبل ٹینس میں، مانوش شاہ اور دِیا چِتالے کی بھارت کی نمبر ایک جوڑی برازیل میں جاریWTT Star Contender ٹورنامنٹ میں آج رات مکسڈ ڈبلز کے فائنل میں جاپان کی جوڑی کا سامنا کرے گی

ٹیبل ٹینس میں برازیل میں Foz do Iguacu کے مقام پر WTT اسٹار Contender ٹورنامنٹ میں بھارت کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج رات مکسڈ ڈبلز کے فائنل میں مانُش شاہ اور دِیا چِتالی کی جوڑی مقابلہ کرے گی۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہوگا۔
عالمی نمبر 10 بھارتی جوڑی کوارٹر فائنل اور سیمی فائنل میں بھی چلی کی ٹیم کو کراری شکست دے کر فائنل میں پہنچی ہے۔ آج اُن کا مقابلہ Satoshi Aida اور Honoka Hashimoto کی جاپان کی جوڑی سے ہوگا۔