نشانے بازی میں، بھارت نے جاپان کے ٹوکیو میں Deaflympics 2025 میں 10 میٹر کے ایئر رائفل مکسڈ مقابلے میں دو تمغے جیتے ہیں۔Dhanush Srikanth اور Mahit Sandhu کی جوڑی نے جنوبی کوریا کے Jeong Dain اور Kim Woorim کی جوڑی کو 17-7 سے ہراکر سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ وہیں Mohammed Vania اور Komal Waghmare کی جوڑی نے یوکرین کے Lykova Violeta اور Kostyk Oleksandr کی جوڑی کو 16-12 سے ہراکر کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔
Site Admin | November 18, 2025 9:37 PM
ٹوکیو میں 25ویں Deaflympics میں بھارتی نشانے بازوں نے 10 میٹر ایئر رائفل مکسڈ ٹیم مقابلے میں سونے اور کانسے کا تمغہ جیتا ہے