ادھر ٹسٹ کرکٹ میں لیڈس میں جاری اینڈرسن-تیندولکر ٹرافی کے افتتاحی میچ میں پہلے دن کا کھیل ختم ہونے پر بھارت نے 3 وکٹ پر 359 رن بنالئے تھے۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بھارت کی طرف سے Yashasvi Jaiswal اور کے ایل راہل نے شاندار شروعات کی۔ جیسوال نے سنچری بنائی، جبکہ شبھمن گِل نے بھارتی ٹیم کو مستحکم بنانے میں اہم رول ادا کیا۔ آج سہ پہر کپتان شبھمن گِل اور نائب کپتان رِشبھ پنت میچ کے دوسرے دن کَل کے 359 رن کے اسکور سے آگے کھیلیں گے۔
Site Admin | June 21, 2025 9:47 AM | Cricket
ٹسٹ کرکٹ میں لیڈس میں جاری اینڈرسن-تیندولکر ٹرافی کے افتتاحی میچ میں پہلے دن کا کھیل ختم ہونے پر بھارت نے 3 وکٹ پر 359 رن بنالئے تھے۔
