ٹرمپ انتظامیہ نے H-1B ویزا کے درخواست دہندگان کی جانچ میں اضافہ کرتے ہوئے امریکی قونسل خانے کے عہدیداران کو محفوظ اظہار رائے کے سلسلے میں سینسرشِپ سے وابستہ کسی بھی کام کیلئے درخواست گزاروں کے Resumes اور سوشل میڈیا پروفائل کا بغور جائزہ لینے کی ہدایت دی ہے۔ وزارت داخلہ کے ایک کیبل میں کہا گیا ہے کہ مواد کے اعتدال، حقائق کی جانچ، غلط معلومات یا آن لائن سیفٹی جیسی سرگرمیوں سے وابستہ درخواست گزار نا اہل سمجھے جائیں گے۔×
Site Admin | December 4, 2025 3:16 PM
ٹرمپ انتظامیہ نے H-1B ویزا کے درخواست دہندگان کی جانچ میں اضافہ کیلئے سوشل میڈیا پروفائل کا بغور جائزہ لینے کی ہدایت دی ہے