ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 26, 2025 10:28 AM | Trump Russia

printer

ٹرمپ انتظامیہ، امریکہ میں سینکڑوں غیر ملکی طلبا کی قانونی حیثیت بحال کرے گی۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین اپنے درمیان تنازعے کو ختم کرنے کے قریب ہیں۔  صدر ٹرمپ نے اِس رائے کا اِظہار ماسکو میں اپنے ایلچی   Steve Witkoff اور روس کے صدر ولادیمیر پتن کے درمیان میٹنگ کے بعد کیا۔ یوکرین اِن مذاکرات کا حصہ  نہیں تھا۔

امریکہ کے صدر نے روم میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اِس امکانی سمجھوتے کے بنیادی نکات میں سے زیادہ تر پر اتفاقِ رائے کرلیا گیا ہے۔

اِسی دوران روس نے جناب Witkoff اور صدر پُتن کی اِس تین گھنٹہ طویل میٹنگ کو تعمیری قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اِس سے امریکہ اور روس کو ایک دوسرے کے قریب آنے میں مدد ملی ہے۔

البتہ یوکرین کے صدر وولودو میر زیلنسکی نے کہا کہ علاقائی معاملات پر کوئی بھی بات چیت کیے جانے سے پہلے، ایک مکمل اور بلا شرط جنگ بندی معاہدہ عمل میں لایا جائے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں