ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 4, 2025 10:56 PM

printer

ٰآئی پی ایل کرکٹ میں، لکھنؤ سُپر جائنٹس نے ممبئی انڈینس کے سامنے جیت کیلئے دو سو چار رَن کا نشانہ رکھا ہے۔ 

IPL کرکٹ میں، لکھنؤ سُپر جائنٹس نے ممبئی انڈینس کے سامنے جیت کیلئے 204 رَن کا نشانہ رکھا ہے۔ 

اِس سے قبل ممبئی انڈینس نے ٹاس جیتا اور پہلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہ میچ لکھنؤ کے Ekana اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔

کَل رات کولکاتہ کے ایڈن گارڈنس میں کولکاتہ نائٹ رائیڈرس نے سَن رائزر حیدرآباد کو 80 رَن سے شکست دی تھی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں