ویٹ لفٹنگ میں، ٹوکیو اولمپک میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی میرا بائی چانو نے آج احمدآباد میں دولت مشترکہ چیمپئن شپ میں خواتین کے 48 کلوگرام زمرے میں 193 کلوگرام کا مجموعی وزن اٹھاکر سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ اِس سے پہلے دن میں آج بھارت نے سونے کے دو تمغے جیتے۔ خواتین کے 44 کلوگرام سے 48 کلوگرام کے زمرے میں Priteesmita Bhoi نے کُل 150 کلوگرام کا وزن اٹھایا، جبکہ مردوں کے 56 کلوگرام سے 60 کلوگرام کے زمرے میں Dharamjyoti Dewghariya نے کُل 224 کلوگرام کا وزن اٹھاکر سونے کا تمغہ جیتا۔
Site Admin | August 25, 2025 9:52 PM
ویٹ لفٹنگ میں احمدآباد میں کامن ویلتھ چمپئن شپ کے خواتین کے48 کلو گرام زمرے میں میرا بائی چانو نے طلائی تمغہ حاصل کیا ہے
