ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 10, 2025 9:48 PM

printer

وینیزوئیلا کی اپوزیشن لیڈر Maria Corina Machado کو امن کا نوبیل انعام ملا ہے

سال 2025 کا نوبل امن انعام وینزویلا کی Maria Corina Machado کو دیا گیا ہے۔ انہیں یہ انعام وینزویلا کے عوام کے جمہوری حقوق کے فروغ میں اُن کی انتھک خدمات کے لیے دیا گیا ہے۔ Machadoکو جنہیں وینزویلا میں خاتون آہن کے طور پر بھی جانا جاتا ہے، سال 2025 کے لیے ٹائم میگزین کی 100 سب سے بااثر شخصیات میں شامل کیا گیا تھا۔ وینزویلا میں جمہوری تحریک کی لیڈر کی حیثیت Corina Machado Maria عصر حاضر میں لاطینی امریکہ میں شہری جرأت و حوصلے کی غیر معمولی مثالوں میں سے ایک ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔