ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 23, 2025 3:04 PM

printer

ویتنام کے وسطی خطے میں سیلاب آنے اور چٹانوں کے ٹکڑے گرنے کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد 90 ہوگئی ہے، جبکہ 12 افراد اب بھی لاپتہ بتائے گئے ہیں

ویتنام کے وسطی خطے میں سیلاب آنے اور چٹانوں کے ٹکڑے گرنے کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد 90 ہوگئی ہے، جبکہ 12 افراد اب بھی لاپتہ بتائے گئے ہیں۔ خطے میں موسلادھار بارش ہونے اور سیلاب آنے سے ایک ہزار سے زیادہ مکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔ اِس کے علاوہ، 80 ہزار 800 سے زیادہ ہیکٹیئر علاقے میں چاول اور دیگر فصلوں کو بھی نقصان ہوا ہے۔ تقریباً 35 کروڑ 80 لاکھ امریکی ڈالر مالیت کا اقتصادی نقصان ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

ویتنام سرکار نے وسطی خطے میں بحالی کی کوششوں میں چار شہروں اور صوبوں کی مدد کیلئے تقریباً ایک کروڑ 79 لاکھ 30 ہزار امریکی ڈالر کے ہنگامی امدادی فنڈ کو منظوری دی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔