ویتنام کے شہر Hai Phong میں کَل ختم ہوئی ایشیائی کشتی رانی چیمپئن شپ میں بھارت کے کشتی رانی دستے نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کے 3، چاندی کے 5 اور کانسے کے 2 تمغوں سمیت کُل 10 تمغے جیتے۔ بھارت نے ہلکے وزن کے مردوں کے Double Scull، مردوں کے Quadruple Scull اور مردوں کے سنگلز Scull مقابلوں میں سونے کے تمغے حاصل کیے۔
Site Admin | October 20, 2025 2:26 PM
ویتنام میں ایشیائی کشتی رانی چمپئن شپ میں بھارت نے سونے کے تین تمغوں سمیت 10 تمغے جیتے ہیں