وہ افراد، جو صنعتی طور پر ڈبہ بند غذائی اشیاء اور مشروبات زیادہ مقدار میں استعمال کرتے ہیں اور جن میں کیمیکلز شامل ہوتے ہیں، انہیں کینسر کے زیادہ خطرے کا سامنا ہوسکتا ہے۔ یہ بات برٹش میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والے ایک تحقیقاتی مطالعے میں سامنے آئی ہے۔ محققین کے مطابق عام طور پر استعمال ہونے والے کئی کیمیکلز خصوصاً غیر Antioxidants، جیسے پوٹیشیم Sorbate، پوٹیشیم Metabisulfite، سوڈیم نائٹریٹ اور ایسیٹِک ایسڈ کی زیادہ مقدار کا استعمال، کم یا بالکل استعمال نہ کرنے والوں کے مقابلے میں کینسر کے بڑھتے ہوئے خطرے سے منسلک پایا گیا ہے۔×
Site Admin | January 8, 2026 2:55 PM
وہ افراد، جو صنعتی طور پر ڈبہ بند غذائی اشیاء اور مشروبات زیادہ مقدار میں استعمال کرتے ہیں انہیں کینسر کے زیادہ خطرے کا سامنا ہوسکتا ہے