November 2, 2025 9:28 AM | Men's Cricket

printer

وہیں مردوں کی بھارتی ٹیم تیسرے T-20 بین الاقوامی میچ میں آج دوپہر ہوبارٹ میں میزبان آسٹریلیا کا سامنا کرے گی۔

کرکٹ میں، آج Hobart کے Bellerive Oval میں پانچ میچوں کی T-20 بین الاقوامی سیریز کے تیسرے میچ میں بھارت اور آسٹریلیا آمنے سامنے ہوں گے۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجکر 45 منٹ پر شروع ہوگا۔ فی الحال آسٹریلیا پانچ میچوں کی سیریز میں ایک-صفر سے سبقت پر ہے۔×