وہائٹ ہاؤس کی پریس سکریٹری Karoline Leavitt نے کہا یہ کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، بھارت اور امریکہ کے درمیان باہمی تعلقات کے سلسلے میں بہت مثبت اور مضبوط سوچ رکھتے ہیں۔ وک کَل بھارت-امریکہ تعلقات کے سلسلے میں ایک سوال کا جواب دے رہی تھیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہیں معلوم ہے کہ صدر ٹرمپ، وزیر اعظم نریندر مودی کا بہت احترام کرتے ہیں اور دونوں اکثر بات چیت کرتے رہتے ہیں۔ تجارت سے متعلق بات چیت پر وہائٹ ہاؤس کی پریس سکریٹری نے اِس بات کا انکشاف کیا کہ صدر ٹرمپ اور اُن کی تجارت سے متعلق ٹیم، بھارت کے ساتھ سنجیدہ تبادلہئ خیال کررہی ہیں۔
Site Admin | November 5, 2025 2:54 PM
وہائٹ ہاؤس کی پریس سکریٹری Karoline Leavitt نے کہا یہ کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، بھارت اور امریکہ کے درمیان باہمی تعلقات کے سلسلے میں بہت مثبت اور مضبوط سوچ رکھتے ہیں