وہائٹ ہاؤس نے، آج اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ بھارت کیلئے امریکہ کے نئے سفیر اور اپنے قریبی معاون Sergio Gor کی آج حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ اکتوبر میں سینیٹ کے ووٹ کے ذریعے مقرر کئے گئے Sergio Gor بھارت کیلئے امریکہ کے سب سے کم عمر سفیر ہوں گے۔ وہ جنوبی اور وسط ایشیائی امور کے خصوصی ایلچی کے طور پر بھی خدمات انجام دیں گے۔
Site Admin | November 10, 2025 2:39 PM
وہائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ بھارت کیلئے امریکہ کے نئے سفیر اور اپنے قریبی معاون Sergio Gor کی آج حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے