ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 18, 2025 9:47 AM | Bihar E Voting

printer

ووٹنگ کے عمل میں ایک بنیادی تبدیلی کی شروعات کرتے ہوئے بہار ریاستی انتخابی کمیشن نے انڈرائد پر مبنی موبائل کا استعمال کرتے ہوئے ای-ووٹنگ نظام کا آغاز کیا ہے۔

ووٹنگ کے عمل میں ایک بنیادی تبدیلی کی شروعات کرتے ہوئے بہار ریاستی انتخابی کمیشن نے انڈرائد پر مبنی موبائل کا استعمال کرتے ہوئے ای-ووٹنگ نظام کا آغاز کیا ہے۔

بہار ووٹنگ کے عمل میں یہ انقلابی تبدیلی لانے والی پہلی، ملک کی پہلی ریاست ہوگی۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے ریاستی انتخابی کمشنر دیپک پرساد نے کہا کہ اس اقدام کی شروعات میونسپل اور شہری بلدیاتی اداروں کے 28 جون کو ہونے والے چناؤ سے کی جائے گی۔

ریاستی چناؤ کمشنر نے کہا کہ ابھی تک 10 ہزار حق رائے دہی کے مجاز شہری ای-ووٹنگ کیلئے اندراج کرواچکے ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں