ومبلڈن ٹینس میں اب سے کچھ دیر پہلے سیمی فائنل مقابلے میں Carlos Alcaraz نے Taylor Frits کو ہرا دیا ہے۔ اس طرح وہ مردوں کے سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ عالمی نمبر دو اسپین کے Carlos Alcaraz نے پانچویں درجے کے کھلاڑی Taylor Frits کو چار سیٹوں میں چھ-چار، پانچ-سات، چھ-تین اور سات-تین سے ہرایا۔ آج دیر رات دوسرے سیمی فائنل میں نوواک جوکووچ کا مقابلہ Jannik Sinner سے ہوگا۔
Site Admin | July 11, 2025 10:03 PM
ومبلڈن ٹینس میں Carlos Alcaraz سیمی فائنل مقابلے میں Taylor Frits کو ہراکر مردوں کے سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ آج دیر رات دوسرے سیمی فائنل میں نوواک جوکووچ کا مقابلہ Jannik Sinner سے ہوگا۔