July 12, 2025 2:44 PM

printer

ومبلڈن ٹینس میں خواتین کے سنگلز کے اعزاز کے لئے  Iga Swiatekکا مقابلہ Amanda Anisimova کے ساتھ ہوگا

ومبلڈن ٹینس میں، آج خواتین کے سنگلز کا فائنل مقابلہ 5 مرتبہ کی گرینڈ Slam چمپئن ایگاشوانٹیک اور تیرہویں درجہ بندی کی حامل Amanda Anisimova کے درمیان کھیلا جائے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے آٹھ بجے سے لندن کے سینٹر کورٹ میں کھیلا جائے گا۔

دوسری جانب مردوں کے سنگلز مقابلوں میں عالمی نمبر ایک Jannik Sinner نے کل رات کھیلے گئے سیمی فائنل میچ میں 7 مرتبہ کے چیمپئن نوواک جوکووِچ کو 6-3, 6-3, اور 6-4 سے شکست دی۔ اب Sinner کا خطابی مقابلہ کل عالمی نمبر دو اسپین کے کارلوس الکاراز سے ہوگا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔