ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

July 11, 2025 9:31 AM | Wimbledon

printer

ومبلڈن ٹینس میں آج شام لندن میں مردوں کے سنگلز سیمی فائنل میں، نوواک جوکووِچ کا مقابلہYannik Sinner سے ہوگا۔

ویمبلڈن ٹینس میں آج شام لندن میں مردوں کے سنگلز کے سیمی فائنل میں چھٹے درجے کے کھلاڑی اور سات مرتبہ کے چمپئن Novak Djokovic کا مقابلہ اعلیٰ درجے کے کھلاڑی اِٹلی کے Jannik Sinner سے ہوگا۔ آج رات بعد میں دوسرے سیمی فائنل میں اسپین کے Carlos Alcaraz اور امریکہ کے Taylor Fritz آمنے سامنے ہوں گے۔ خواتین کے سنگلز میں کَل پانچ مرتبہ کی گرینڈ سلیم چمپئن Iga Swiatek کا Amanda Anisimova سے خطابی مقابلہ ہوگا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔