July 13, 2025 9:41 PM

printer

ومبلڈن ٹینس میں، مردوں کے سنگلز کے فائنل میں دنیا کے نمبر ایک، اٹلی کے یانِک Sinner اور دفاعی چمپئن اسپین کے کارلوز الکاراز کے درمیان مقابلہ جاری ہے

ومبلڈن ٹینس میں مردوں کے سنگلز کا فائنل میچ، عالمی نمبر ایک کھلاری اٹلی کے یانِک Sinner اور دو مرتبہ کے دفاعی چمپئن اسپین کے الکاراز کارلوز کے درمیان آل انگلینڈ کلب میں جاری ہے۔ الکاراز نے پہلے سیمی فائنل میں امریکہ کے Taylor Fritz کو، جبکہ Sinner نے سربیا کے نوواک جوکو وچ کو دوسرے سیمی فائنل میں ہراکر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔
اس دوران Veronika Kudermetova اور Elise Mertens کی جوڑی نے Hsieh Su-Wei اور Jelena Ostapenko کی جوڑی کو فائنل مقابلے میں تین-صفر، چھ-دو، چھ-چار سے شکست دے کر خواتین کا ڈبلز کا خطاب جیت لیا ہے۔ یہ Kudermetova کا پہلا بڑا، جبکہ Mertens کا پانچواں بڑا خطاب ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔