July 9, 2025 3:14 PM

printer

ومبلڈن میں، لندن میں آل انگلینڈ کلب میں آج شام کوارٹر فائنل کے میچ کھیلے جائیں گے۔

ومبلڈن میں، لندن میں آل انگلینڈ کلب میں آج شام کوارٹر فائنل کے میچ کھیلے جائیں گے۔ مردوں کے سنگلز میں اٹلی کے Jannik Sinner کا مقابلہ امریکہ کے Ben Shelton سے ہوگا۔ دوسرے میچ میں اٹلی کے Flavio Cobolli کا سامنا 24 مرتبہ کے گرینڈ سلیم فاتح سربیا کے کھلاڑی نوواک جوکووچ سے ہوگا۔ خواتین کے سنگلز میں پولینڈ کی کھلاڑی Iga Swiatek کا مقابلہ روس کی Luidmila Samsinova سے ہوگا، جبکہ دوسرے میچ میں روس کی Mirra Andreeva، سوئٹزر لینڈ کی کھلاڑی Belinda Bencic سے مقابلہ کریں گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔