March 17, 2025 9:11 PM

printer

وقف ترمیمی بل پر پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی کے چیئرمین جگدمبیکا پال نے کہا ہے کہ بل، غریب مسلمانوں کے حق میں ہے

وقف ترمیمی بل پر پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی کے چیئرمین جگدمبیکا پال نے کہا ہے کہ بل، غریب مسلمانوں کے حق میں ہے۔ وقف ترمیمی بل پر آل انڈیا پرسنل لاء بورڈ کے مظاہرے پر جناب پال نے نئی دلّی میں اخبار نویسوں کو بتایا کہ یہ سرکار کے خلاف اقلیتی برادریوں کے درمیان ایک فرضی بیانیہ تیار کرنے کی ایک سازش ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرکار نے بل کو ایک مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے حوالے کیا تھا تاکہ مسلم تنظیموں اور دوسرے لوگوں سے صلاح و مشورہ کرکے ایک صاف شفاف اور متوازن قانون تیار کیا جاسکے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔