December 21, 2025 9:40 PM

printer

وشاکھاپٹنم میں پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی-ٹوینٹی میچ میں سری لنکا اور بھارت آمنے سامنے ہیں۔ سری لنکا نے بھارت کو 122 رن کا نشانہ دیا ہے

خواتین کرکٹ میں، وشاکھاپٹنم میں پانچ میچوں کی ٹی-ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کے ذریعے دیئے گئے 122 رن کے نشانے کو حاصل کرتے ہوئے بھارت نے آخری خبریں موصول ہونے تک 7.4 اوورز میں 1 وکٹ پر61 رن بنالئے تھے۔
اس سے قبل بھارتی کپتان ہرمن پریت کور نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 121 رن بنائے۔کپتان ہرمن پریت کور کی قیادت میں خواتین ٹی-ٹوینٹی عالمی کپ کی تیاریوں کے تحت بھارتی ٹیم سری لنکا کے ساتھ پانچ ٹی-ٹوینٹی میچوں کی سیریز کھیل رہی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔