ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 2, 2025 3:00 PM

printer

وسطی فلپنز کے Cebu صوبے میں 6 اعشاریہ نو شدت کے زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 72 تک پہنچ گئی ہے۔

وسطی فلپنز کے Cebu صوبے میں 6 اعشاریہ نو شدت کے زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 72 تک پہنچ گئی ہے۔ وہاں منگل کے روز شدید زلزلہ آیا تھا۔ کم از کم 294 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ Bogo City سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ وہاں 30 اموات ہونے کی اطلاع ملی ہے، جبکہ San Remigio قصبے میں 22 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ قدرتی آفات سے پیدا حالات سے نمٹنے سے متعلق کونسل کے مطابق ایک لاکھ 70 ہزار سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ اِس کے مدنظر وہاں کی صوبائی سرکار نے پورے صوبے کو قدرتی آفت سے متاثرہ قرار دیا ہے۔ تقریباً 600 مکانوں کے ساتھ ساتھ 87 بنیادی ڈھانچے کی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔