ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 5, 2025 9:32 AM | Phillipines Typhoon

printer

وسطی فلپنز میں آئے اس سال کے سب سے طاقتور سمندری طوفان میں کم از کم 40 لوگوں کی موت ہو گئی، جبکہ لاکھوں لوگوں کو نقلِ مکانی پر مجبور ہونا پڑا۔

وسطی فلپنز میں آئے اس سال کے سب سے طاقتور سمندری طوفان میں کم از کم 40 لوگوں کی موت ہو گئی، جبکہ لاکھوں لوگوں کو نقلِ مکانی پر مجبور ہونا پڑا۔ سمندری طوفان Kalmaegi کی وجہ سے پورے پورے شہر سیلابی پانی سے بھر گئے ہیں، جس میں سب سے گنجان آبادی والا وسطی جزیرہ Cebu بھی شامل ہے، جہاں سب سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔ سمندری طوفان Kalmaegi جسے مقامی زبان میں Tino کہا جا رہا ہے، کَل ٹکرانے کے بعد سے کمزور پڑ گیا ہے، تاہم 130 کلو میٹر فی گھنٹے سے زیادہ کی رفتار سے تیز ہواؤں کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ ×