وسطی ریلوے تہواروں کے دوران بہار اور اترپردیش سمیت ملک کے شمالی علاقوں کے مختلف مقامات کے لئے ایک ہزار 700 سے زیادہ خصوصی ریل گاڑیاں چلا رہا ہے۔

وسطی ریلوے تہواروں کے دوران بہار اور اترپردیش سمیت ملک کے شمالی علاقوں کے مختلف مقامات کے لئے ایک ہزار 700 سے زیادہ خصوصی ریل گاڑیاں چلا رہا ہے۔ اِس کا مقصد دیوالی اور چھٹ پوجا کے دوران مسافروں اور عقیدت مندوں کے لئے بلا رکاوٹ اور آرام دہ سفر کو یقینی بنانا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔