وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران فوج کی تینوں شاخوں کے مابین غیر معمولی تال میل اور مربوط کارروائی دیکھنے میں آئی۔ نئی دلّی میں ایک کتاب کی رسمِ اجراء کے موقع پر انہوں نے کہا کہ اِس سے مربوط اور پیش بندی کی دفاعی حکمت عملی مرطب کرنے کے سرکار کے عہد کا اعادہ بھی ہوتا ہے، تاکہ بدلتے ہوئے عالمی نظام اور جنگ کے اُبھرتے ہوئے نئے طور طریقوں سے پیدا چیلنجوں سے نمٹا جاسکے۔
Site Admin | October 23, 2025 9:37 AM
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران فوج کی تینوں شاخوں کے مابین غیر معمولی تال میل اور مربوط کارروائی دیکھنے میں آئی۔