وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ملک کے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ اُنہیں ہر وقت تیار رہنا چاہئے، کیونکہ دنیا غیریقینی حالات سے گزر رہی ہے۔ انہوں نے نئی دِلی میں NCC کے کیڈٹوں کے یوم جمہوریہ کے کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ وزیردفاع نے کہا کہ NCC خود اپنا روزگار کے ایک پلیٹ فارم کے طور پر کام کرتی ہے۔ جناب راجناتھ سنگھ نے آپریشن سندور کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مسلح فوجوں نے انتہائی احتیاط کے ساتھ پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نیست ونابود کیا ہے۔
S/B: Rajnath
جناب راج ناتھ سنگھ نے کہاکہ NCC کے کیڈٹوں کی قوت 2047 تک ملک کو ترقی یافتہ بنانے میں مددگار ثابت ہوگی۔