May 13, 2025 2:49 PM

printer

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ملک کی مغربی سرحدوں پر سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے ایک اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی

 وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج نئی دلی میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران بھارت کی مغربی سرحدوں پر سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔ اِس میٹنگ میں چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انل چوہان، بحریہ کے سربراہ ایڈمرل دنیش کے ترپاٹھی، فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دویدی اور وائس چیف آف ایئر اسٹاف  ایئر مارشل Narmadeshwar Tiwari، دفاع کے سکریٹری راجیش کمار سنگھ موجود تھے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔