وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے مصنوعی ذہانت AI ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے، دفاع کے سیکٹر میں نئی تحقیق کیلئے کہا ہے۔ جناب سنگھ مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے آج ہماچل پردیش میں IIT مَنڈی کی 16ویں یومِ تاسیس تقریب میں اظہارِ خیال کررہے تھے۔
وزیرِ دفاع نے کہا کہ ملک تقریباً 70 فیصد دفاعی آلات ملک میں ہی تیار کئے جانے کے ساتھ دفاعی مینوفیکچرنگ میں خود کفیل بن رہا ہے۔
Site Admin | February 24, 2025 9:20 PM
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے مصنوعی ذہانت AI ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے، دفاع کے سیکٹر میں نئی تحقیق کیلئے کہا ہے