وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے فوج کے دن کے موقع پر بھارتی فوج کے بہادر اہلکاروں اور اُن کے اہل خانہ کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب سنگھ نے کہا کہ ملک بھارتی فوج کی غیرمعمولی دلیری اور بہادری، عظیم قربانی اور ملک کی سالمیت اور اقتدارِ اعلیٰ کی حفاظت کرنے کے غیرمتزلزل عزم کو سلام پیش کرتا ہے۔×
Site Admin | January 15, 2026 4:01 PM
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے فوج کے دن کے موقع پر بھارتی فوج کے بہادر اہلکاروں اور اُن کے اہل خانہ کو مبارکباد دی ہے