ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 18, 2025 3:26 PM

printer

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج نئی دلّی میں دو روزہ قومی کانفرنس منتھن-2025 کا افتتاح کیا۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج نئی دلّی میں دو روزہ قومی کانفرنس منتھن-2025 کا افتتاح کیا۔ اس کانفرنس کا انعقاد Directorate General of Defence Estate نے ’وکست بھارت 2047 کی سمت اسٹریٹجک روڈ میپ‘ کی مرکزی تھیم پر کیا ہے۔ اس کانفرنس میں دفاعی شعبہ کے زمین سے متعلق انتطامات، جدید ڈیجیٹل آلات اور ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے اور حکمرانی سے متعلق فریم ورک کو مضبوطی اور استحکام کے پھر سے تصور کے سلسلے میں ڈیفنس اسٹیٹ محکمے کے رول پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ اس کانفرنس میں سینئر سرکاری افسران اور مختلف شعبوں کے ماہرین، دفاع کے شعبے میں زمین سے متعلق مستقبل کے انتظامات جیسے اہم موضوعات پر سلسلے وار بصیرت انگیز اجلاس اور لیکچرس بھی شامل ہوں گے۔×