وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج لکش دیپ میں، مربوط علاج کے Multi-Speciality میڈیکل کیمپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔ اِس موقع پر انہوں نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اپنے خطاب میں کہا کہ بڑے پیمانے پر اِس طبی کیمپ کا انعقاد بھارتی بحریہ نے کیا ہے۔ انہوں نے دور دراز کے علاقوں میں شہریوں کو معیاری حفظان صحت فراہم کرنے کے حکومت کے عزم کو اجاگر کیا۔
Site Admin | January 13, 2026 2:26 PM
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج لکش دیپ میں، مربوط علاج کے Multi-Speciality میڈیکل کیمپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا