وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ ماسکو میں 9 مئی کو منعقد ہونے والی Victory Day Parade میں شرکت کیلئے روس کے دورے پر جائیں گے۔ وزارت خارجہ کے ذرائع نے بتایا کہ روس نے وزیر اعظم نریندر مودی کو تقریب میں شرکت کی دعوت دی تھی۔ اس میں مزید کہا گیا ہے کہ روس کو اطلاع دے دی گئی تھی کہ پریڈ میں وزیر دفاع، بھارت کی نمائندگی کریں گے۔x
Site Admin | May 1, 2025 12:18 AM
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ ماسکو میں 9 مئی کو روس کے دورے پر جائیں گے
