وزیر دفاع راجناتھ سنگھ وزرائے دفاع کی بارھویں آسیان میٹنگ میں شرکت کیلئے کوالالمپور کے دو روزہ دورے پر ملیشیا پہنچ گئے ہیں۔ADMM-Plus یکم نومبر کو منعقد ہوگی۔ Subang ایئر بیس پر اُن کی آمد پر جناب سنگھ کا ملیشیا میں بھارت کے ہائی کمشنر بی این ریڈی نے اُن کا استقبال کیا۔ اپنے دورے کے دوران جناب سنگھ، دفاع اشتراک کو مزید مستحکم کرنے کیلئے آسیان-بھارت وزرائے دفاع کی دوسری غیر رسمی میٹنگ میں بھی شرکت کریں گے۔
Site Admin | October 30, 2025 9:54 PM
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ وزرائے دفاع کی بارھویں آسیان میٹنگ میں شرکت کیلئے کوالالمپور کے دو روزہ دورے پر ملیشیا پہنچ گئے ہیں