وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ملک ڈھانچہ جاتی اصلاحات اور خاص طور پر مینوفیکچرنگ کے شعبے میں یکسر تبدیلی کے سفر پر گامزن ہے۔ انھوں نے کہا کہ بھارت اب چوتھی سب سے بڑی معیشت اور دنیا میں تیزی سے ترقی کرنے والی معیشت ہے۔ آج سڈنی میں بھارت-آسٹریلیا دفاعی صنعتی تجارتی گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب سنگھ نے کہا کہ میک اِن انڈیا، پیداوار سے منسلک ترغیبی اسکیم اور ڈیجیٹل منتقلی جیسے اقدامات نے اختراع اور سرمایہ کاری کیلئے ایک سازگار ماحول پیدا کیا ہے۔
Site Admin | October 10, 2025 9:53 PM
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ملک ڈھانچہ جاتی اصلاحات اور خاص طور پر مینوفیکچرنگ کے شعبے میں یکسر تبدیلی کے سفر پر گامزن ہے