ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 2, 2025 9:56 AM | RAJNATH-US

printer

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کو  دہشت گردی کا جواب دینے اور خود کا دفاع کرنے کا حق حاصل ہے۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت کو  دہشت گردی کا جواب دینے اور خود کا دفاع کرنے کا حق حاصل ہے۔ اُسے پہلے سے کارروائی کرنے، نیز سرحد پار سے کیے جانے والے مزید حملوں کی مزاحمت کا حق حاصل ہے۔

امریکہ کے وزیر دفاع Pete Hegseth کے ساتھ ٹیلیفون پر کی گئی بات چیت میں وزیر دفاع نے کہا کہ آپریشن سِندور کے دوران، بھارت کی کارروائی نپی تُلی، اشتعال نہ دلانے والی، متناسب اور دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچے کو ناکارہ بنانے پر مرکوز تھی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں