وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے زور دے کر کہا ہے کہ بھارت کو آج کی تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا کی خاطر سرگرم اور مستقبل کیلئے تیار رہنا چاہئے۔ نئی دلّی میں بھارتی بحریہ کے چوتھے Swavlamban سیمینار کے دوران اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع نے زور دے کر کہا کہ بھارت دفاعی اختراع کے ایک سنہرے دور میں داخل ہو رہا ہے اور اس کی بنیاد اختراع کاروں اور نوجوان کاروباریوں نے رکھی ہے۔ انھوں نے بہترین حل تلاش کرنے اور محض ایک خریدار نہیں بلکہ ملک کو سازوسامان تیار کرنے والے اور ایک رہنما کے طور پر ابھرنے میں مدد کرنے کیلئے اختراع کاروں کی ستائش کی۔
Site Admin | November 25, 2025 9:46 PM
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے زور دے کر کہا ہے کہ بھارت کو آج کی تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا کی خاطر سرگرم اور مستقبل کیلئے تیار رہنا چاہئے