December 7, 2025 9:42 PM

printer

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج دفاعی اعتبار سے اہم بنیادی ڈھانچے کے،125 پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، جن میں لیہہ میں Shyok Tunnel بھی شامل ہے

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج دفاعی اعتبار سے اہم بنیادی ڈھانچے کے،125 پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، جن میں لیہہ میں Shyok Tunnel بھی شامل ہے۔ اِس Tunnel کو7 شہروں اور مرکز کے زیر انتظام 2 علاقوں میں سرحدی سڑکوں کی تنظیم BRO نے تعمیر کیا ہے۔
اِس موقع پر وزیر دفاع نے کہا کہ لداخ میں Shyok Tunnel سے یکسر تبدیلی آجائے گی، جو سبھی سخت قسم کے موسموں میں رابطے اور نقل وحمل کیلئے استعمال کی جا سکے گی۔

 

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔