March 8, 2025 9:48 PM

printer

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج کہا کہ بھارت نے ہمیشہ اپنے پڑوسی ممالک کے ساتھ صحتمند تعلقات برقرار رکھنے کی پرزور حمایت کی ہے اور بنگلہ دیش اس سے جدا نہیں ہے

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج کہا کہ بھارت نے ہمیشہ اپنے پڑوسی ممالک کے ساتھ صحتمند تعلقات برقرار رکھنے کی پرزور حمایت کی ہے اور بنگلہ دیش اس سے جدا نہیں ہے۔ ایک نیوز ایجنسی کے ساتھ انٹرویو میں جناب سنگھ نے کہا کہ بھارت نے ہمیشہ اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے رشتے اُستوار رکھنے کی کوشش کی ہے۔ انھوں نے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کے اس قول کا بھی حوالہ دیا کہ دوست بنائے جاسکتے ہیں لیکن پڑوسی نہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔