وزیر دفاع راجناتھ سنگھ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان دفاعی اور کلیدی تعلقات کو مستحکم کرنے کے لیے Canberra پہنچ گئے ہیں۔ Canberra کے شاہی آسٹریلیائی ہوائی اڈّے پہنچنے پر آسٹریلیا کے اسسٹنٹ وزیر دفاع Peter Khalil نے جناب راجناتھ سنگھ کا خیر مقدم کیا۔
ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر دفاع نے کہا کہ وہ نائب وزیر اعظم اور آسٹریلیا کے اپنی ہم منصب کے ساتھ دوطرفہ میٹنگ کرنے کے منتظر ہیں۔×