March 17, 2025 9:17 PM

printer

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور امریکی کی قومی انٹلیجنس کی ڈائریکٹر Tulsi Gabbard نے دفاعی تعاون اور انٹلیجنس شراکت کا جائزہ لیا

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج امریکہ کے قومی انٹلیجنس کی ڈائریکٹر Tulsi Gabbard کے ساتھ نئی دلّی میں ایک میٹنگ کی۔ میٹنگ کے دوران دونوں رہنماؤں نے اِس بات پر زور دیا کہ کلیدی سیکیورٹی، دونوں ملکوں کے درمیان جامع عالمی کلیدی شراکت داری کا ایک اہم ستون ہے۔ جناب سنگھ اور محترمہ Gabbard نے دونوں ملکوں کے درمیان فوجی مشقوں، کلیدی شراکت داری اور اطلاعات کے تبادلے میں تعاون کے شعبوں سمیت خاص طور پر بحری شعبے میں ہوئی اہم پیش رفتوں کا جائزہ لیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔