ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج دو روزہ دورے پر، کیرالہ پہنچیں گے۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج دو روزہ دورے پر، کیرالہ پہنچیں گے۔ وہ آج شام Mavelikkara میں ’Vidyadhiraja وِدیا پیٹھَم سینِک اسکول‘ کا افتتاح کریں گے۔

وزیر دفاع اَرَن مُلا میں، شاعرہ اور ماحولیات کی ماہر سُگاتھا کماری کی نَوتی تقریبات کی، اختتامی تقریب کا افتتاح بھی کریں گے۔ وہ کوچی میں، بحری ٹھکانے کا بھی دورہ کریں گے اور کَل وہ کوچی سے وارانسی کے لیے روانہ ہو جائیں گے۔×