ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، آج نئی دلّی میں برازیل کے نائب صدر Geraldo Alckmin کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، آج نئی دلّی میں برازیل کے نائب صدر Geraldo Alckmin کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔ برازیل کے وزیر دفاع Jose Mucio Monterio Filho بھی اس بات چیت میں موجود رہیں گے۔ ایک بیان میں وزارتِ دفاع نے بتایا کہ دونوں رہنماء، دونوں ملکوں کے درمیان دفاع کے شعبے میں کثیر جہتی تعلقات کے تمام اُمور پر تبادلہئ خیال کریں گے۔×