October 2, 2025 9:28 PM

printer

وزیر داخلہ امت شاہ نے ملک کے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ہر سال کم سے کم پانچ ہزار روپئے مالیت کی کھادی کی مصنوعات خریدیں

وزیر داخلہ امت شاہ نے ملک کے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ہر سال کم سے کم پانچ ہزار روپئے مالیت کی کھادی کی مصنوعات خریدیں۔ انھوں نے کہا کہ اِس طرح کا اقدام لاکھوں افراد کو روزگار فراہم کرے گا اور اُن کی زندگی کو بہتر بنائے گا۔ آج نئی دلّی میں کھادی مصنوعات پر ملک گیر رعایت کی فروخت کا آغاز کا کرتے ہوئے جناب شاہ نے کہا کہ کھادی اور ولیج صنعت کی مصنوعات کی فروخت میں، پچھلے 11 سالوں میں پانچ گنا اضافہ ہوا ہے، جو 33 ہزار کروڑ روپئے سے بڑھ ایک لاکھ 70 ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ ہوگئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔