وزیر داخلہ امت شاہ نے آج نئی دلّی میں دلّی جل بورڈ کے ایک ہزار 816 کروڑ روپے مالیت کے بہت سے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ اِس موقع پر جناب شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں، دریائے جمنا کو صاف کرنے کیلئے ایک جامع منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔
Site Admin | October 9, 2025 9:34 PM
وزیر داخلہ امت شاہ نے آج نئی دلّی میں دلّی جل بورڈ کے ایک ہزار 816 کروڑ روپے مالیت کے بہت سے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا