وزیر داخلہ امت شاہ نے آج قدرتی آفات کی صورت میں کام کرنے والی قومی فورس NDRF کے یوم تاسیس کے موقع پر اُس کے اہلکاروں کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب شاہ نے کہا کہ NDRF قدرتی آفات کے دوران، ملک کے عوام کیلئے ایک اعتماد بن چکی ہے۔ وزیر موصوف نے مزید کہا کہ NDRF کا ایک اہم کردار ہے، جو حکومت کے عزم کو حقیقت میں بدلنے میں مدد دیتی ہے، تاکہ ملک کو قدرتی آفات سے محفوظ بنایا جاسکے۔ جناب شاہ نے اُن شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا، جنہوں نے دوسروں کی حفاظت کیلئے اپنی جانوں کی قربانی دی۔×
Site Admin | January 19, 2026 9:26 AM | Shah Raising Day
وزیر داخلہ امت شاہ نے آج قدرتی آفات کی صورت میں کام کرنے والی قومی فورس NDRF کے یوم تاسیس کے موقع پر اُس کے اہلکاروں کو مبارکباد دی ہے۔