وزیر داخلہ امت شاہ نئی دلّی میں منی پور میں سکیورٹی صورتحال سے متعلق میٹنگ کی صدارت کررہے ہیں۔ میٹنگ میں منی پور کے گورنر اجے کمار بھلّا، داخلہ سکریٹری گووِند موہن، انٹلیجنس بیورو کے ڈائریکٹر تَپن کمار Deka اور دیگر سینئر اہلکار بھی حصہ لے رہے ہیں۔ منی پور میں گزشتہ ماہ صدر راج نافذ کئے جانے کے بعد اس طرح کی یہ پہلی میٹنگ ہے۔×
Site Admin | March 1, 2025 3:18 PM
وزیر داخلہ امت شاہ نئی دلّی میں منی پور میں سکیورٹی صورتحال سے متعلق میٹنگ کی صدارت کررہے ہیں۔